بیکنٹھی دیوی گلزکالج نیشنل سروس اسکیم کیمپ کا اختتام 

Asia Times Desk

آگرہ،تاج نگری کا مشہور معروف اُردو ادب میں اپنا خاص مقام حاصل شدہ بیکنٹھی دیوی گلزکالج میں نیشنل سروس اسکیم کیمپ کے ۷ویں روز ضلع اسپتال کی ماہر نفسیات ڈاکٹر ممتا یادو نے رضاکاروں کو دماغی بیماریوں ( ڈپریشن وغیرہ ) سے مزید معلومات دیتے ہوئے اعلاج کی بارے میں تفصیل سے معلومات فراہم کی ، رادھا سنگھ ( ایسوسی ایٹ پروفیسر نفسیات ) نے شخصیت کی ترقی پر لیکچر دیا، کیمپ کا اختتام ثقافتی پروگرام کے ساتھ ہوا ، اس موقع پر ڈاکٹر نسریں بیگم ، کنچن گپتا وغیرہ موجو رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *