اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت اعلان کر دیا

اسلامی تعاون تنظیم کے استنبول میں منعقدہ ہنگامی سربراہی اجلاس کے اختتامی اعلامیے میں مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت اعلان کر دیا گیا

Asia Times Desk

  استنبول : (ٹی آر ٹی )  اسلامی  تعاون تنظیم نے مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت اعلان کر دیا۔

اسلامی تعاون تنظیم کے استنبول میں منعقدہ ہنگامی سربراہی اجلاس کے اختتامی اعلامیے میں مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت اعلان کر دیا گیا ہے۔

اردو ترجمہ کے ساتھ

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا مقبوضہ بیت المقدس کے متعلق خواباردو ترجمہ کے ساتھ

Posted by ‎Rajabرجب طیب اردگان فین – اردو‎ on Wednesday, 13 December 2017

اعلامیے میں بین الاقوامی برادری سے بھی مشرقی القدس کو فلسطین کا مقبوضہ دارالحکومت تسلیم کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

اسلامی ممالک  نے اعلامیے میں مشرقی القدس کے بارے میں فیصلوں کی تصدیق کی ہے اور بین الاقوامی برادری سے، مشرقی القدس کو فلسطین کا مقبوضہ دارالحکومت تسلیم کرنے کی، اپیل کا مثبت جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *