جامعہ ملیہ اسلامیہ میں نایاب قرانی نسخوں کی نمائش کا اہتمام

admin

نئی دہلی،11جون ( ہ س)۔ رمضان کریم کے مقدس مہینے کی مناسبت سے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈاکٹر ذاکر حسین لائبریری اور نور مائکرو فلم انٹرنیشنل اسلامی جمہوریہ ایران کے اشتراک سے جامعہ ملیہ کے ڈاکٹر ذاکر حسین لائبریری میں قرآنی نسخوں کے نایاب ذخیرہ کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔نمائش کا باضابطہ آج ایرانی سفارت کار مسعود رضوانی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا ۔
  پندرہ جون  تک جاری رہنے والی اس نمائش میں شائقین قران مجید کے قدیم اور نایاب نسخوں کو قریب سے دیکھ سکیں گے
اشتہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *