‘جامعہ کلیکٹیو’ کا ‘گفتگو’ پروگرام آج شام 3 بجے : راج دیپ سردیسائی ‘ہوں گے مہمان مقرر

  ڈیموکریسی اور آئیڈیا آف انڈیا پر ہوگی بات

admin

نئی دہلی: (ایشیا ٹائمز) ‘جامعہ کلیکٹیو’ کے زیر اہتمام ‘گفتگو’ پروگرام میں آج شام 3 بجے  سیدین منزل گل موہر کالونی جامعہ نگر  نئی دہلی  میں معروف جرنلسٹ راج دیپ سر دیسائی کا اہم لیکچر ہوگا جس میں ۔

 سر دیسائی ڈیموکریسی اور آئیڈیا آف انڈیا پر بات کریں گے ۔

اہل جامعہ نگر کو اس مذاکرے سے استفادہ کرنے کا بہترین موقع ہے ، جامعہ کلیکٹیو اس طرح کے مباحثوں کے لیے لگ بھگ دو سال سے سر گرم ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *