راج کشور سنگھ ،کانگر یس پارٹی میں شامل ‘ کانگریس امیدوار بنے

Asia Times Desk

بستی زون (ایشیا ٹائمز / زبیر احمد  ) زبیراج کشور سنگھ پور وانچل  میں قد آور لیڈر کے طور پر جانے جاتے ہیں ،سماج وادی پارٹی حکومت کے سابق وزیر  راج کشور سنگھ ،کانگر یس پارٹی میں شامل ہونے کے بعد انہیں کانگریس نے 61پارلیمانی حلقہ بستی سے کانگریس کا امید وار بنا دیا ھے ،پور وانچل میں قد آور لیڈر کے طور پر جانے جاتے ہیں ،کا بینی وزیر رہ چکے ہیں .

راج کشور کانگریس میں شامل ہونے کی وجہ سے بستی کانگ ریس پارٹی کے لیڈر و ں میں جان آگیی ھے ،کارکنوں میں جوش اور جذبہ ھے ،کل وہ لکھنؤ سے بستی آ رھے ہیں ،ان کا پر زور استقبال کر نے کے لیے کانریسیوں اور انکے حما یتیوں ں نے پوری تیا ری کر لی ھے ،کہا جاتا ھے کہ ببہنا ن کے چیر مین سعید خان کے ٹکٹ دلا نے میں انکا اھم رول ھے ۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *