اردو رائٹرس اینڈ جرنلسٹ ایسوسی ایشن”کی جانب سے جشن سالک دھامپوری

Asia Times Desk

دھام پور : ( ایشیا ٹائمز ) اردو کے معروف ادیب ، شاعر و صحا فی  سالک دھام پوری  کو ان کی 50 سالہ ادبی و علمی خدمات کے اعتراف میں  انہیں اعزازا سے نوازا گیا ہے ،

اس موقع پر سالک دھام پوری کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب جشن سالک دھام پوری کا اہتمام کیا گیا ۔

اردو رائٹرس اینڈ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے بینر تلے منعقد اس  اعزازی تقریب  علاقے کی اہم ادبی و علمی ہستیوں نے شرکت کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *