نوجوان صحافی محمد فیصل خان کوصدمہ ؛ داداجان کا انتقال ،تدفین جمعہ کی صبح 9 بجے

Asia Times Desk

نئی دہلی / بلرام پور : ( ایشیا ٹائمز ) نوجوان صحافی محمد فیصل خان کے دادا جان سماجی کارکن عبدالوحید خان کا ان کے آبائی وطن چیونٹہواں پچپیڑوا میں انتقال ہوگیا ۔ وہ 70 برس کے تھے ۔ ان کی نماز جنازہ جمع کی  صبح 9 بجے ادا کی جائے گی ۔

مرحوم نہایت ملن سار صوم صلاۃ کے پابند شخصیت کے مالک تھے ۔  پسماندگان میں اہلیہ تین بیٹے عبدالسلام ، عبدالکلام ، محمد سلیمان ، تین بیٹیاں ستارہ خاتون ، رحیمہ خاتون ، شاہجہاں خاتون ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی خدمات کو قبول کرے  اور ان کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *