ترکی میں صدارتی نظام پرعمل شروع ؛ سولہ رکنی نئی کابینہ تشکیل دی گئی ، فواد اوکتائے نائب صدر بنائے گئے

Asia Times Desk

  انقرہ : 24 جون  کو صدارتی انتخابات کے بعد  نئے صدارتی نظام کے تحت  نئے نائب صدور اور وزراء   کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

صدر ایردوان نے   اپنی کابینہ میں جن ناموں کو شامل کیا ہے وہ کچھ یوں ہیں:

صدر ایردوان  کے دستِ راست اور نائب صدر:  فواد اوکتائے

وزیر انصاف: عبدالحمید گل

وزیر داخلہ:  سیلمان  سوئیلو

وزیر قومی دفاع:  حلوصی آقار

وزیر قومی تعلیم :   ضیاء  سلچوق

وزیر صحت: فخر الدین  کوجہ

وزیر توانائی اور قدرتی وسائل  :فاتح دونمیز

وزیر ماحولیات اور شہری  امور:  مرات کُرم

وزیر ثقافت  و ٹورازم : مہمت ایرسوئے

یوتھ اور کھیلوں کے امورکے وزیر: مہمت قصاپ اولو

وزیر  خزانہ  اور مالی امور:  بیرات آلبائراک

ووزیر مواصلات اور انفرا سٹرکچر  : مہمت چاہیت  طوران

وزیر خارجہ:  مولود چاوش اولو

وزیر  محنت ،  سماجی خدمات اور عائلی امور : زہرہ زمرت

وزیر ذراعت  و جنگلات: بیکر  پاکدیمیرلی

وزیر صنعت و ٹکنولوجی : مصطفےٰ  وارانک

وزیر تجارت  :روحسار    پیکجان

ترکی میں صدارتی نظام پرعمل درآمد پر سولہ رکنی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیا، نائب صدر  فواد اوکتائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *