سو ل سر و سزمیں کامیابی سے ہمکنار محمد ھاشم کے ا عز ا ز  میں تقر یبات کا سلسلہ ہنو ز جاری

رپورٹ زبیر احمد ۔

Asia Times Desk

بستی زون (ایشیا ٹائمز ) ضلع سنت کبیر نگر میں واقع سانتہا بلاک کے ایک گا ؤں پرسو نیا کے ایک دین دار خاندان میں پیدا ہوے سو ل سر و سز اگز ا مینیشن 2018کے فائنل رزلٹ میں کامیابی سے ہمکنار محمد ھاشم بن مولانا وصی اللّه کے ا عز ا ز  میں تقر یبات کا سلسلہ ہنو ز جاری ھے ،لوگ بہتر کار کر د گی پر رشک کر رھے ہیں ،اور چھوٹے چھوٹے بچے نعرہ لگاتے ہوۓ کہہ رھے ہیں کہ محمد ھاشم ہمارے لیے آ ییڈیل بن چکے ہیں .

ضلع میں پہلی بار آ ی اے ایس امتحان 448ویں رینک حاصل کر چکے جو نقو ش چھوڑے ہیں وہ مستقبل میں ایک بہتر اور خوشخبری لے کر آ ے گا ،گو رنمنٹ یونا نی ہاسپیٹل کے افسر ڈاکٹر عبد الو ھا ب و محمد ھاشم کے بڑے بھائی نے کہا کہ تعلیم ایک ہتیار ھے جس سے ہر کوئی کامیابی کی منزل طے کر سکتا ھے ،انہوں نے کہا کہ خدمت فاؤ نڈیشن کے بینر تلے ہم لوگ کمشنری کے اضلا ع سدھا رتھ نگر ،سنت کبیر نگر ۔

اور بستی کے مختلف ادا روں میں پروگرام کر کے قوم و ملت کے بچوں کو سو ل سر و سز اگزامینیشن میں حصہ لینے کے لیے بید ار کریں کر رھے ہیں ،اللّه تعا لی میری خدمت کو قبول کرے ۔اس سے محمد ھاشم کی گلپو شی کی گیی اس موقع پر نور اللّه منصور ی ،محمد اسحاق انصاری سمیت کثیر تعداد میں لوگ شریک ہوے ۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *