سرزمین بستی کےمعروف  شاعر وادیب مقصود بستوی

admin

نام  :  مقصود احمد

ادبی نام :  مقصود بستوی

جائے پیدائش  :  مجھوا میر ،  جمدا  شاہی ،ضلع بستی ،  اتر پردیش

تعلیم :  بی اے اردو

آغاز شاعری ۱۹۹۳ء

شرف تلمذ : پروفیسر عنوان چشتی( مرحوم) ، عشرت ظفر

موجودہ پتہ : روز نامہ انکشاف اردو ، بساطی بازار ، جھانسی  پن کوڈ 284001

موبائل : 7052895105/ 7565018627

ای میل:maqsoodbastavi@gmail.co

ادبی سر گرمیاں :    ماہنامہ آجکل دہلی،ماہنامہ نیا دور لکھنؤ،ماہنامہ انشاء کلکتہ،اردو چینل ممبئی ،تحریر نو ممبئی، تکمیل ممبئی،  ماہنامہ سبق اردو بھدوہی،سہ ماہی اسباق پونہ،  ماہنامہ فنکارگوالیار، ماہنامہ امکان لکھنؤ، ماہنامہ خوشبو کا سفر حیدر آباد، پالیکا سماچار دہلی، بیسویں صدی دہلی، نئی دنیادہلی، پندرہویں صدی دہلی،ماہنامہ نکہت گل دہلی، ماہنامہ باجی دہلی، بزم سہارا دہلی، عالمی سہارا دہلی ،ماہنامہ فنون اورنگ آباد،ماہنامہ رنگ دھنباد، سہ ماہی تحریک ادب بنارس اور دیگر درجنوں اخبارات و رسائل میں غزلوں کی اشاعت علاوہ ازیں ادبی و علمی شخصیات سے انٹرویوز، شخصی و ادبی مضامین اور بے شمار کتب و رسائل پر تبصرے

  • شعری نشستوں اور کل ہند مشاعروں میں شرکت
  • معروف ادیبوں و شاعروں سے انٹرویوز ، شخصی و ادبی مضامین ، بے شمار کتابوں رسالوں پر تبصرے

صحافت:   ہفت روزہ تعمیر فردوس بستی( مدیر) ہفت روزہ آرزو ممبئی (ایڈیٹر) روز نامہ انکشاف جھانسی ،روزنامہ سیاست کانپور ،روز نامہ الایمان جدید کانپور ، روز نامہ انوار قوم کانپور،روزنامہ اردو ٹائمز ممبئی    ،،ہفت روزہ کردار غازی بستی،

ادبی صحافت :  دو ماہی باز دیدی ممبئی ( ایڈیٹر) ،سہ ماہی اردو چینل ممبئی ( نائب ایڈیٹر)، ماہنامہ تحریر نو ممبئی

شعری مجموعہ : فصیل شب (مجموعہ غزلیات زیر طبع) شمیم سخن (مضامین کا مجموعہ زیر طبع

نشریات :  ای ٹی وی اردو ، آئی پلس ٹی وی چینل،آل انڈیا ریڈیو

اعزازات: مہاراشٹر کے معروف تعلیمی ادارے’ انجمن اسلام ‘ کے کریمی لائبریری کے تحت مختلف منعقدہ تعلیمی مقابلے میں بحیثیت حکم شرکت ، جشن غالب بستی کے موقع پر کمشنر ارون آریہ کے بدست غالب ایوارڈ ، شبدکار ساہتیہ سنگم جھانسی کے ذریعہ سمان ، مرکز ادب بستی کا پریم چند ایوارڈ وغیرہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *