حضرت سید معظم علی شاہ جعفری قادری نیازی کا عرس مبارک 

خانقاہ کے ماحول کو پر سکون پر امن بنایں سیاست سے دور دہیں، سید اجمل علی شاہ جعفری قاردی نیازی 

Azhar Umri Agra

آگرہ: (ایشیا ٹائمز بیورو)  تاج نگری کی تاریخی حضرت میکش خانقاہِ قادریہ نیازیہ میوہ کٹرہ میں حضرت سید معظم علی شاہ جعفری قادری نیازی کا عرس مبارک کے موقع پر قرآن خوانی و محفل سماع اور نذر کا اہتمام کیا گیا، عرس مبارک میں مقامی اوربہرونی مریدین و متوسلین نے شرکت کی، اس موقع پر سجادہ نشین عالی جناب حضرت سید محمد اجمل علی شاہ جعفری قادری نیازی نے فرمایا کہ صوفیاء کے راستے پر چلنے والوں کو دینا پرستی سے بچنا چائے ، اور دولت سے دِل نہیں لگانا چاہئے .

خانقاہی افراد کی ابتدائی ذمیدای ہوتی ہے کے وہ اپنے نفس کو اللہ کے لئے مخصوص کر دیں خانقاہ کے ماحول کو پر سکون پر امن بنایں سیاست سے دور دہیں،خطاب کے بعد سید اجمل علی شاہ جعفری نیازی نے ملک میں امن چین کی دُعا کی ،دُعا کے بعد لنگر کا سلسلہ رات تک چلتا رہا ، ، واضح ہوکہ سید معظم علی شاہ جعفری قادری نیازی مفکرِ اسلام شیخِ طریقت سید محمد علی شاہ جعفری قادری نیازی کے بڈے فرزند اور روحانی جانشین تھے.

محفل میں خاص طور پر سید حید ر علی شاہ ، سید شبر علی شاہ ، سید شمیم احمد شاہ، سید صنوان احمد شاہ، سید یاصر علی شاہ، سید غالب علی شاہ ، سید مہتشم علی شاہ ، سید فیض علی شاہ ، سید فائز علی شاہ، سید نقی علی شاہ معراج الدین ،سید مسعود احمد ، سید علی ، سید عرفان سیلم ، سید خاور ہاشمی ، اظہر عمری موجور رہے ، عرس کے انتظامیہ میں حاجی امتیاز احمد زاہد حسین قریشی ، حاجی افضال احمد ، چاند نیازی ، نثاراحمد صابری ، لعیق اویسی نیازی ، نایاب نیازی ، اختر اویسی نیازی ، سعید اللہ ماہر ، منور حسین خان ، اعجاز نیازی ، سنی نیازی ، شادات نیازی ، عامر نیازی ، حاجی توفیق ، سید مبارک علی سید زاہد منشی ، دیاض دانش ،تانش، شارق ،برکت علی قریشی فارق بیگ ، شاداب، کرم الہی ، جمال احمد نیازی ، چاند اصغر علی چودھری فیضان افضال نیازی ودیگر حضرات موجو د رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *