قاسم علی شاہ سے جانیں کامیابی کے یہ 5نسخے آپ بھی آزمائیں

Asia Times Desk

نئی دہلی :(ایشیا ٹائمز) ہر انسان کو اللہ نے جس طرح شکل و صورت مزاج میں مختلف پیدا کیا ہے اسی طرح ہر ایک کو کوئی ایک ایسی صلاحیت دی ہے جو دوسرے کسی شخص میں نہیں پائی جاتی ۔  ہمیں چاہیے کہ  اپنی اسی خدا داد صلاحیت کو پہچان کر اس کی نشاندہی کریں اور  اپنے مستقبل کی تیاری کریں  ایسے تمام لوگوں کے لیے اپنے ہم سایہ ملک کے معروف موٹیویشنل اسپیکر و ٹرینر قاسم علی شاہ کا یہ ویڈیو کافی مفید ثابت ہو سکتا ہے

ایک بار آپ ضرور دیکھیں اور اپنی زندگی کو با مقصد بنانےاسے روشن کرنے اسے مزید خوش گوار بنانے میں لگ جائیں ۔

کامیابی کے 5نسخے

بہ شکریہ قاسم علی شاہ فاونڈیشن 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *