سو چھ بھارت مشن کی دھجیاں اڑا ی جا رہی ہیں

Asia Times Desk

بستی زون (ایشیا ٹائمز )ڈومر یا گنج و میٹھول ترقیا تی بلاکوں کے گاؤں میں سو چھ بھارت مشن کی دھجیاں اڑا ی جا رہی ہیں ،گاؤں میں تعینات صفائی ملا ز مین ندا رد رہتے ہیں ،اکثر افسروں اور پردھا نوں کی خدمت کر کے اپنی ڈیو ٹی پوری کر لیا کرتے ہیں جسکے نتیجہ میں گاؤں میں اچانک بیماریا ں پا ؤ ں پھیلا لیتی ہیں اور اسی کے چلتے چیچک کا قہر جاری ھو جاتا ہے ،چیچک سے مصیبت زدہ بچے اور خوا تین مرد بھی متا ثر ھو جاتے ہیں ،گاؤں کی نالیوں اور گلیوں کی صفائی نہ کے برابر ہے .

ندگی کے چلتے مچھروں کی پیداوار زیادہ ہوگیی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان کا قہر جاری ہے ،گاؤں میں صفائی ملا ز مین اپنی مرضی سے آ تے اور چلے جاتے ہیں اور اگر آ تے بھی ہیں تو پردھا نوں کی جی حضور ی کر کے چلے جاتے ہیں گاؤں مسنا خاص ،بائی تال اور دیگر بستیوں کے باشندوں کا کہنا ہے کہ صفائی ڈھنگ سے کی گیی ہوتی تو بیماریاں نہیں پھیلتیں _اگر وقت رہتے اس پر سرکار کی تو جہ نہیں ہوئی تو مچھروں سے وبا اور جان لیوا بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لوگوں نے فوری طور پر صاف صفائی اور دوا کے چھڑ کا ؤ کراۓ جانے کی مانگ کی ھے ___

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *